امریکہ کے میزائلوں کے استعمال پر روس کا سخت ردعمل

روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے امریکی طویل فاصلے تک مار کرنے والے ATACMS میزائل روسی علاقے کے اندر استعمال کیے تو اس کا “ٹھوس اور مناسب” جواب دیا جائے گا۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ…